: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔11دسمبر(اعتماد نیوز) اترپرديش کے آگرہ ميں مبينہ تبديلى مذہب کا معاملہ ٹھنڈا ہونے کا نام نہيں لے رہا ہے۔ اپوزيشن اور حکمراں کے درميان پارليمنٹ کے اندر اور باہر اس موضوع پر جم
کر بيان بازى ہورہى ہے۔ پارليمانى امور کے وزير ايم ونکيا نائيڈو نے لوک سبھا ميں کہا کہ حکومت اس بات سے متفق ہے کہ تبديلى مذہب کے خلاف قانون بننا چاہئے اور اگر ايوان چاہے تو اس پر بحث ہوسکتى ہے۔